رب ہی جانے کیا ہے گناہ، کیوں ملی ہے سزا۔
دھوکہ کی راہوں میں ڈھونڈوں دوستی کی ہوا۔
یا خدا ! کیوں ہے چڑھا رے یاری کا یہ نشہ ؟
کرنِ آشا جو جھلکی تھی، ہے نہ جانے کہاں۔
ہے اروندے ! مجھ سے کیوں کیا رغا ؟
کیوں تو ہو گیا جدا، یہ بتا۔
ہے اروندے ! مجھ کو چھوڑکر چلا۔
مچھ سے کیوں ہے تو خفہ، یہ بتا۔
ساتھی میرے ! میرا چمن سونا تیرے بنا۔
اے ہمراہی ! ہو جاؤنگا کیا اکیلا فنا ؟
باتیں پرانی چھوڑکر آ جا۔
جھوٹے وعرہ توڑکر آ جا۔
آکر میرے دل میں سما جا۔
اروندے ! مجھ سے کیوں کیا رغا ؟
کیوں تو ہو گیا جدا، یہ بتا۔
ہے اروندے ! مجھ کو چھوڑکر چلا۔
مچھ سے کیوں ہے تو خفہ، یہ بتا۔